پکی بات
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - یقینی امر، طے شُدہ معاملہ، تجربے استدلال یا دانائی وغیرہ کے معیار پر جانچا پرکھا مسئلہ۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - یقینی امر، طے شُدہ معاملہ، تجربے استدلال یا دانائی وغیرہ کے معیار پر جانچا پرکھا مسئلہ۔